Application for Sick Leave in Urdu (School, Colleges & Office)

application for sick leave

There are many different reasons why someone may ask for a leave of absence from their place of work or school. Wants As a student or employee, we will need permission from our boss or principal for vacations. In this article, we will focus on how to write a leave application

How to write Application For Sick Leave in English

How to Write Application For Urgent Work in Urdu

:درخواست کی تعریف

آپ کے کام کی جگہ، اسکول، یا کالج میں آپ کی ڈیوٹی سے چند دنوں یا مہینوں کے وقفے کی درخواست یا کسی خاص یا متعدد وجوہات کی بنا پر غیر حاضری کی چھٹی لینے کی رسمی طور پر اجازت طلب کرنے کو چھٹی کی درخواست کہتے ہیں۔مثال کے طور پر، ہم کہتے ہیں کہ آپ معمولی سرجری سے گزرنے والے ہیں؛ آپ کو سرجری کے بعد کچھ دن آرام کرنے اور صحت یاب ہونے کے لیے درکار ہوں گے۔ یہ تب ہوتا ہے جب آپ اپنےسپروائزر یا ہیڈ ماسٹر سے غیر حاضری کی چھٹی مانگتے ہیں۔

                                                                   دفتر یا اسکول کے لیے چھٹی کی درخواست کیسے لکھیں

چھٹی کی درخواست کا خط لکھنے کے لیے کوئی مخصوص فارمیٹ نہیں ہے۔ تاہم، آپ کو ہمیشہ درج ذیل عناصر کا ذکر کرنا چاہیے، خاص طور پر اگر یہ آپ کے باس یا اسکول کے پرنسپل کے لیے ہے۔
                                                                                                       
Application For sick leave in urdu
Steps to write Application

سکول/کالج سے چھٹی کی درخواست

عنوان :درخواست برائےبیماری

بخدمت جناب۔۔۔۔ہیڈماسٹر/ہیڈماسٹریس/پرنسپل صاحب/صاحبہ(یہاں پر سکول/کالج یا ادارے کانام لکھیں)

!جناب عالی

نہایت ادب سےگزارش ہے کہ میرے بیٹے/بیٹی آپ کے زیرسایہدرجہ۔۔۔۔۔۔۔۔کا/کی طالب علم/طالبہ ہے۔اس کی طبیت اچانک ناسازہونے کی وجہ سے ادارہ میں حاضرنہیں ہو سکتا/سکتی۔۔۔۔ ڈاکٹرزنے ریسٹ کےلیےبولا ہے لہذادو ہفتہ کے لیے چھٹیاں دی جائیں۔

آپ کی عین نوازش ہو گی

آپ کا/کی خیراندیش
(اپنا نام لکھیں)
(رولنمبر اور کلاس لکھیں)

(تاریخ لکھیں)
(دستخط کریں)

How to Write Application for Urgent Piece of Work

دفتر سےچھٹی کی درخواست

عنوان :درخواست برائےبیماری

بخدمت جناب(یہاں پراپنےادارےکےسربراہ/ایچ آراور ادارے کا نام لکھیں)

(مثلاجنرل منیجرصاحب اسلام آباد)

!جناب عالی

نہایت آدب سے گزارش ہے کی بندہ کو کل رات سے سخت بخار ہیں جس کی وجہ سے بندہ آج دفتر حاضر نہیں ہو سکتا۔ مہربانی فرما کر بندہ کو ایک یا دو یوم کی رخصت عنایت فرمائیں ۔

آپ کی عین نوازش ہو گی

العارض

آ پ کا/کی فرمابردار

نام لکھیں
شعبہ لکھیں
دستخط کریں

READ MORE Application for Fee Concession due to COVID-19

READ MORE APPLICATIONS

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*