Application for Urgent Leave in Urdu(School/College & Office)

Urgent leave
Application for Urgent leave

Application is a written request when written for assistance, admission, employment, favor, information, permission, service, etc. In this article, we will focus on how to write a leave application

Application for Sick Leave in English

Application for Fee Concession due to COVID-19

How to Write Application for Urgent Piece of Work

:درخواست کی تعریف

آپ کے کام کی جگہ، اسکول، یا کالج میں آپ کی ڈیوٹی سے چند دنوں یا مہینوں کے وقفے کی درخواست یا کسی خاص یا متعدد وجوہات کی بنا پر غیر حاضری کی چھٹی لینے کی رسمی طور پر اجازت طلب کرنے کو چھٹی کی درخواست کہتے ہیں۔مثال کے طور پر، ہم کہتے ہیں کہ آپ معمولی سرجری سے گزرنے والے ہیں؛ آپ کو سرجری کے بعد کچھ دن آرام کرنے اور صحت یاب ہونے کے لیے درکار ہوں گے۔ یہ تب ہوتا ہے جب آپ اپنےسپروائزر یا ہیڈ ماسٹر سے غیر حاضری کی چھٹی مانگتے ہیں۔

دفتر یا اسکول کے لیے چھٹی کی درخواست کیسے لکھیں

چھٹی کی درخواست کا خط لکھنے کے لیے کوئی مخصوص فارمیٹ نہیں ہے۔ تاہم، آپ کو ہمیشہ درج ذیل عناصر کا ذکر کرنا چاہیے، خاص طور پر اگر یہ آپ کے باس یا اسکول کے پرنسپل کے لیے ہے۔

Application for Urgent Leave
Application for urgent leave

How to Write Application For Sick Leave

سکول/کالج سے چھٹی کی درخواست

عنوان: درخواست برائے ضروری کام

بخدمت جناب۔۔۔۔ہیڈماسٹر/ہیڈماسٹریس/پرنسپل صاحب/صاحبہ(یہاں پر سکول/کالج یا ادارے کانام لکھیں)

!جناب عالی

نہایت ادب سےگزارش ہے کہ میرے بیٹے/بیٹی آپ کے زیرسایہدرجہ۔۔۔۔۔۔۔۔کا/کی طالب علم/طالبہ ہے۔ اس کو آج گھر پر ضروری کام ہے۔ جس کی وجہ سے وہ آج (سکول/کالج)حاضر نہیں ہوسکتی/سکتا۔مہربانی فرما کر میرا بیٹا/میری بیٹی کو ایک یا دو یوم کی رخصت عنایت فرمائیں۔

آپ کی عین نوازش ہو گی

آپ کا/کی خیراندیش

(اپنا نام لکھیں)
(رولنمبر اور کلاس لکھیں)

(تاریخ لکھیں)
(دستخط کریں)

دفتر سےچھٹی کی درخواست

عنوان : درخواست برائے ضروری کام

بخدمت جناب(یہاں پراپنےادارےکےسربراہ/ایچ آراور ادارے کا نام لکھیں)

(مثلاجنرل منیجرصاحب اسلام آباد)

!جناب عالی

نہایت آدب سے گزارش ہے۔ مجھے گھر پر ضروری کام ہے۔جس کی وجہ سے میں جاب پرحاضرنہیں ہوسکتی/سکتا۔
برائے مہربانی مجھے ہفتہ کی چھٹی عنایت فرمائیں۔آپ کی عین نوازش ہوگی۔

العارض

آ پ کا/کی فرمابردار

نام لکھیں

شعبہ لکھیں
دستخط کریں

Read More Applications

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*